7 اکتوبر 2024 - 18:25
News ID: 1492540
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ | صہیونیوں کی الٹی نقل مکانی میں تیزی آئی ہے اور چونکہ صہیونی ریاست کے موجودہ سرغنوں میں بھی اکثریت تارکین وطن کی ہے جو اپنے ملکوں سے آکر فلسطینیوں کی زمین غصب کرنے کے لئے فلسطین آ گئے ہیں، لہذا تجویز دی جاتی ہے کہ انہیں بھی اپنے ملکوں میں یا پھر اپنے آقاؤں کے ہاں امریکہ اور یورپ کی طرف نقل مکانی کا انتظام کرنا چاہئے۔/110